-
تہران یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کا فلسطین سے اظہار یکجہی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
صدرمملکت ابراہیم رئیسی کے لئے ولادیمیر پوتین کا اہم پیغام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا خصوصی نمائندہ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کے لئے ایک اہم پیغام لے کر تہران پہنچا ہے۔
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع 24 اکتوبر بروز بدھ کو فلسطین اسکوائر پر منعقد ہوا۔
-
ایران اور ہندوستان کی مشترکہ ثقافتی میراث پر نشست
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 اکتوبر کو ملت سنیما کیمپس میں شروع ہوا۔ یہ فلمی میلہ 25 اکتوبر تک جاری رہے گا
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
لاکھوں ایرانی سڑکوں پر، فلسطین زندہ باد ، اسرائیل و امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعرے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷پورے ملک اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ایرانی عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی۔
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی تہران پہنچ گئے، ایر پورٹ پرشانداراستقبال
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کو لے کر آنے والا جہاز آج صبح امام خمینی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترا۔