-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری، امریکہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری ہے۔
-
تہران میں اربعین پیدل مارچ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ہر سال کی طرح اور ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عاشقان امام حسین (ع) کے ساتھ ساتھ اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے پیدل مارچ میں شرکت کی ۔
-
چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲آج (ایران و عراق اور بعض دیگر ممالک میں) محسن انسانیت امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے جو عراق و ایران سمیت مختلف ممالک میں تمام تر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عراق میں ماہِ صفر کی ابتدا سے جاری اربعین ملین مارچ آج سرزمین کربلا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔
-
دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئرڈفینس یونٹ کے کمانڈر نے تہران میں متعین غیر ملکی فوجی اتاشیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی اور تکنیکی امور میں دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہيں۔
-
تہران میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے آج تہران میں ملاقات کی جس میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مغربی ملکوں نے بلوائيوں کی حمایت کرکے مذاکرات کی میز کو ترک کیا، صدر ابراہیم رئیسی
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے بلکہ مغربی ملکوں نے ایران میں بلوائيوں کی حمایت کرکے مذاکرات کی میز کو ترک کیا۔
-
ہندوستان کے یوم آزادی پر تہران میں تقریب کا اہتمام
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
تہران: شہرمحرم کے عنوان سے خصوصی رسم عزا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ماہ محرم کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہر محرم کے عنوان سے آزادی سکوائر میں منعقد ہونے والا یہ مذہبی پروگرام 20 محرم الحرام سے شروع ہوا ہے اور 5 صفر تک جاری رہے گا
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱شام کے وزیر خارجہ ایک اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد، صدر ایران آيت اللہ ابراہیم رئیسی کے حالیہ شام دورے میں ہونے والے معاہدے کی صورت حال کا جائزہ لینا بتایا گيا ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔