-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا: امریکہ کا اعتراف
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مغربی اور صیہونی حکام کے ماضی کے دعووں کے باوجود امریکہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وارپریس بریفنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۸تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہرانی طلبا کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴تہران کے طلباء نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رتبہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ساتھ آئے ہوئے وفد کے ہمراہ بدھ 21 جون کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امام خمینی رحمت الله علیہ کی رحلت کی برسی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں امام خمینی پر بین الاقوامی کانفرنس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی پانچ سال بعد بیلجئیم سے تہران واپس پہنچ گئے
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی جو بیلجیئم میں قید تھے پانچ سال بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں
-
تہران میں تیل، گیس، پیٹروکیمیکل کی بین الاقوامی نمائش
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸تہران میں تیل، گیس، ریفائنری اور پیٹروکیمیکل پیداوار کی بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔