-
تہران، امریکی زوال کے بارے میں کانفرنس کا میزبان
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴امریکی زوال کے بارے میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
تہران میں بین الاقوامی زرعی نمائنش کا آغاز
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰کھیتی باڑی، گرین ہاوس فارمنگ اور زرعی مشینوں اور آلات سے متعلق چوتھی بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
میٹرو اسٹیشن پر ایرانی اذان اور روسی نماز۔ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹ایک طرف جہاں تہران کے میٹرو اسٹیشن پر ایک نونہال کی خوبصورت اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، اُسی کے ساتھ ساتھ ایک روسی نوجوان کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جو ماسکو کے میٹرو اسٹیشن پر نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھنے میں مصروف ہے۔
-
طالبان نے تہران اجلاس کا خیر مقدم کیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸طالبان نے دارالحکومت تہران میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس منعقد کرنے کے ایرانی قدم کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
بجلی کی صنعت سے متعلق بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱تہران میں بجلی کی صنعت سے متعلق اکیسویں خصوصی بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزائے خارجہ کا تہران اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری کو افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے: ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ اور عالمی برادری کو مل کر افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے۔
-
تہران افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کا میزبان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج بروز بدھ تہران میں منعقد ہو گا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ