-
اسلامی اقدار اور نظام و انقلاب سے وفاداری کا عظیم الشان مظاہرہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵اسلام اور اسلامی نظام کی حمایت میں اور قرآن اور دینی اقدار کی توہین کرنے والوں کے خلاف دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہر و قصبوں میں عوام نے زبردست اجتماعات کئے اور ریلیاں نکال کر بلوائیوں، دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا۔
-
مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف پورا ایران اٹھ کھڑا ہوا
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲ایران کے بعض شہروں میں حالیہ بلوؤں اور فسادات کے خلاف دارالحکومت تہران اور قم میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اجتماعات کرکے مغربی حمایت یافتہ اسلام مخالف عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی اہانت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔
-
پورا ایران بلوائیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳ایرانی قوم ایک پیج پر ہے اور آج ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اس کا عملی ثبوت پیش کیا۔
-
پیام نور یونیورسٹی کا پاکستان میں بهی کیمپس قائم کرنے کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸آج ایران کے مخلتف شہروں منجملہ دارالحکومت تہران میں اربعین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں عزادارن حسینی نے مولا حسین کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ تہران میں ہونے والے اس مارچ میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایران نے اربعین حسینی کو الٰہی معجزہ قرار دیتے ہوئے اُسے امت اسلامیہ کے اتحاد، مزاحمت و استقامت اور مکتب عاشورا کے زندہ و جاوید ہونے کی علامت قرار دیا۔
-
ایران مخالف ظالمانہ پابندیوں کے مکمل خاتمے پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
تہران، ملک کا سب سے بڑا پرچم "یا حسین" لہرا دیا گیا۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷محرم کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتے ہی ساری دنیا میں ایک خاص ولولہ پیدا ہو جاتا ہے اور دنیا کے کروڑوں حریت پسند خود کو مظلوم کربلا کا غم منانے اور انکے مشن سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں۔
-
تہران میں پاکستانی چاول کا فیسٹیوال
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ