تہران میں بدھ کی شام صحت کے قومی ہفتے کے پہلے دن میں میڈیکل شعبے سے وابستہ تمام شہدا کے نام اور تصویروں کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے آزادی ٹاور پر دکھایا گیا۔