-
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔
-
ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری
-
سحری کے موقع پر قدیم روایت آج بھی باقی ہے
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱پاکستان کے اکثر علاقوں میں ڈھول بجانے اور نعتیہ اشعار پڑھنے یا مخصوص آواز میں لوگوں کو نماز اور سحری کے لئے جگانے کا طریقہ آج بھی رائج ہے
-
تہران میں عید نوروز اور بہار کی آمد کے حوالے سے تقریب
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہیں- جنرل باقری
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -
-
ایام فاطمیه اور شهادت حضرت فاطمه زهرا «سلام الله علیها»
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲فوٹو گیلری
-
صدر روحانی حیدرآباد میں واقع قدیم اسلامی اور تاریخی مقامات کے دورے پر
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹فوٹو گیلری
-
کتابوں کا شہر ۔ تصاویر
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸برطانوی سرحد سے ملے ویلز میں ایک شہر ہے جسے کتابوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ وہاں کے باشندوں کی بڑی تعداد کتابوں کی خرید و فروخت کا کام کرتی ہے۔کتب بینی اورمطالعہ اس شہر کے کلچر کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے۔اس شہر کا نام ہے’’ ہے آن وھائے‘‘۔
-
کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ بچوں کیلئے کارٹون اور مزاحیہ پروگرام
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۰فوٹو گیلری