ایام فاطمیه اور شهادت حضرت فاطمه زهرا «سلام الله علیها»
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایام فاطمیه اور شهادت حضرت فاطمه زهرا «سلام الله علیها» کے موقع پر کل تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر میں عزاداری کی گئی اور ایران کی قدیم روایتی شیرینی سمنو کو پکا کر عزاداروں میں تبرک کے طور پر پیش کیا گيا۔ ایران میں قدیم زمانے سے سمنو بنانے کے موقع پر عزاداری کی جاتی ہے اور یہ تبرک حضرت فاطمه زهرا «سلام الله علیها» سے منصوب ہے۔ کہا جاتاہے کہ سمنو کی مٹھاس گندم کی بالی سے نہیں بلکہ آپ کے انگشت مبارک کی وجہ سے ہے۔