اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
جاپان، کورونا کے سبب جب سڑکوں پر سناٹا چھایا تو شہروں کے اطراف میں جنگلوں میں بسے حیوانات بھی شہروں کی سیرکو نکل پڑے۔ اس ویڈیو میں جاپان کی سڑکوں پر ہرنوں کو گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
چین میں جان لیوا کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158 ہو گئی جبکہ 80،770 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں اور 61،000 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے۔
حکومت جاپان نے ہندوستان کی جانب سے جاپانی شہرویوں کو ویزے کا اجراء روک دئے جانے پر خبردار کیا ہے۔
کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔
چین کے صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں خطرناک کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل 12 ویں دن کمی درج کی گئی ہے۔
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔