-
سعودی عرب کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر کوربین کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے انتہا پسند گروہوں کو مالی مدد فراہم کرنے والے تمام عرب ممالک منجملہ سعودی عرب کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
ٹرمپ نے دنیا کو خطرناک صورتحال سے دوچار کردیا ہے، جیرمی کوربن
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے عالمی مسائل کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ کی لیبرپارٹی کے رہنما کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے شام کے خلاف حالیہ امریکی حملے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
برطانیہ: انتخابات میں جیت ہماری ہو گی، لیبر پارٹی کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ وہ پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی پر مبنی نظام کو شکست سے دوچار کر دیں گے۔
-
بی بی سی جھوٹی اور غلط خبریں پھیلاتا ہے : جرمنی کوربین
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ بی بی سی جھوٹی اور غلط خبریں پھیلاتا ہے
-
ٹرمپ کی نسل پرستانہ پالیسیوں پر جیرمی کوربین کا شدید حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳برطانیہ کے حزب اختلاف کے لیڈر جرمی کوربین نے امریکی صدر کی تارکین وطن کے خلاف پالیسیوں پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ابھی مسائل کو مزید سمجھنے کی ضرورت ہے