-
ہندوستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پرزائرین کا سمندر
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳فوٹو گیلری
-
حرم رضوی میں پھولوں کی بارش
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
ولادت باسعادت حضرت امام رضا (ع) مبارک ہو
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴فرزند رسولۖ ثامن الائمہ حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے- ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں آپ(ع) کا جشن ولادت با سعادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
منتظران کو امام زمانہ (عج) کا یوم ولادت مبارک ہو
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰آج اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
جشن شب نیمہ شعبان
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شب برأت انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵شب برات جو شعبان المعظم کی پندرہویں شب میں منائی جاتی ہے یہ شب آسمان امامت و ولایت کے چودہویں درخشاں ستارے اور بارہویں امام فرزند رسول خدا (ص) مہدی موعود حضرت امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مبارک شب ہے۔
-
جشن میلاد امام زین العابدین علیہ السلام
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسولۖ، پیغام رسان کربلا سیدالساجدین حضرت امام زین العادین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالم اسلام اور دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں جشن و سرور کی محلفیں سجی ہوئی ہیں۔