-
اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ مبارک ہو
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴آج جمعہ 10 فروری مطابق 22 بہمن کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی 38 ویں سالگرہ قومی جوش و خروش اور مذہبی جذبہ و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
ایرانی قوم کل جشن آزادی کے موقع پراپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰اسلامی انقلاب کی 38ویں سالگرہ کے سلسلے میں اعلی ایرانی مذہبی رہنماؤں نے قوم سے کل جمعہ کے روزاسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے پر زور دیاہے۔
-
پاکستان: انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی تقریب
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر اہتمام ایک خوبصورت تقریب کا نعقاد کیا گیا، جس کی صدارات حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد شفا نجفی نے کی، جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی اسپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان حاجی فدا محمد ناشاد تھے۔
-
عراق کے مختلف شہروں میں فلوجہ کی آزادی کا جشن
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷عراق کے عوام نے دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی کا جشن منایا ہے۔
-
ایران بھر میں جشن میلاد امام مہدی (ع) کا آغاز
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۲ایران بھر میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے جشن میلاد امام مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا آغاز ہوگیا ہے۔