فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
سحر نیوز رپورٹ
آج ہندوستان میں چھترواں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔
علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام ، امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔
جشن غدیر ہیڈکواٹر کے ترجمان ساسان زارع نے عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر پیدل مارچ کے انعقاد کی خبر دی ہے جو دارالحکومت تہران میں انجام پائے گا۔
حزب اللہ لبنان کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے جوان، جیالے اور اس تحریک کے چاہنے والے جشن منارہے ہیں۔