پاکستان کے شہر لاہور میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب اسلامی سے تعلق رکھنے والے دوستدارانِ اہلبیت (ع) نے بھرپور شرکت کی۔
سحر نیوز رپورٹ
بیس جمادی الثانی بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں۔
ایران میں مقیم عیسائی برادری کے لوگ پوری آزادی کے ساتھ جشن منا رہے ہیں تاہم اس سال بھی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے طبی اصولوں کو مد نظر رکھ کر جشن منایا جا رہا ہے۔
پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
ہندوستان کے صدر نے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے اپنے نشری خطاب میں ہندوستانی جمہوریت کے استحکام پر زور دیا.
ہندوستان کے صدر نے پچھترویں یوم آزادی پر قوم سے خطاب میں کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے ۔