-
اعلی دفاعی اہداف کے حصول پر تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کو ایران کی جانب سے سخت انتباه
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ و امریکہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں شریک
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ جنگ میں صدام کے جرائم میں یورپ و امریکہ شریک ہیں۔
-
سیکڑوں جدید جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید تین سو چالیس جنگی اور لاجسٹک کشتیاں ایک خصوصی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں شامل کر دی گئی ہیں۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں پرتاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی حالیہ فوجی مشقوں سے دشمن مایوس ہو گیا: جنرل باقری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل باقری نے کہا ہے کہ کہ پندرہ روز کے مختصر عرصے میں ایران کی مسلح افواج نے پوری قوت کے ساتھ ملک بھر میں دس فوجی مشقیں انجام دی ہیں اور ان میں ایسے غیر معمولی اقدامات انجام پائے ہیں جو ایرانی عوام میں عزم و امید جبکہ دشمنوں میں مایوسی کا باعث بنے ہیں۔
-
مغربی ایشیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ایران کے پاس
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایران کے نوجوان انجینئروں اور ماہرین دفاع کا تیار کردہ یہ بحری جنگی جہاز 228 میٹر لمبائی، 42 میٹر چوڑائی اور ساڑھے 21 میٹر اونچائی کے ساتھ ایران کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ہے جو سمندر میں 15 ناٹیکل مائل کی رفتار کے ساتھ حرکت کر سکتا ہے۔ مکران سے موسوم اس بحری جنگی جہاز پر بیک وقت پانچ ہیلی کاپٹروں کی گنجائش موجود ہے، جس کی بنا پر اسے ایک چلتا پھرتا نیول ائربیس بھی کہا جا سکتا ہے۔121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔
-
ایران میں اقتدار ننانوئے فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔
-
ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز " مکران " بحریہ کے حوالے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔