-
شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کی برسی پر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي کا مطلب؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵ایران نے آئي اے ای اے کو ایک خط لکھ کر خبر دے دی ہے کہ وہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
تہران؛ شہید قاسم کی پہلی برسی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر تہران یونیورسٹی میں ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کے چیف جسٹس، سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی، قدس فورس کے کمانڈر اور شہید قاسم کے جانشین جنرل قاآنی بھی شریک تھے۔ اسی کے ساتھ ساتھ عراق، شام، لبنان اور فلسطین کی استقامتی تحریکوں کے رہنماؤں نے بھی اس پروگرام سے خطاب کیا۔
-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
-
جب عراقی طالب علم رو پڑا+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴عراق کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے با وفا ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔
-
عراقی عوام نے شہید سلیمانی اور ابو مہدی کو پیش کیا خراج عقیدت+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴عراق کے دار الحکومت بغداد کے عوام نے شمع جلاکر اپنے عظیم کمانڈروں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو یاد کیا۔
-
شہدائے محاذ استقامت کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پرتاکید
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳ایران کے عوام نے کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر، سخت انتقام کے عہدنامے پر دستخط کیے ہیں۔
-
سلیمانی کے خون کی قسم+ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ایک ترانہ جاری کیا ہے جس کا عنوان ہے سلیمانی کے خون کی قسم۔
-
غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا : تحریک جہاد اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔