-
اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
-
ہوشیار رہے دشمن! ۔ پوسٹر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰رواں برس کے آغاز پر نادان دشمن نے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عراقی رفیق جنرل ابو مہدی المہندس کو نشانہ بنا کر شہید کیا اور سال کے اختتامی ایام میں ایرانِ اسلامی کے عظیم اور ممتاز ایٹمی و دفاعی دانشور ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کئے۔ نادان دشمن کو شاید یہ نہیں معلوم کہ مکتب اسلام و انقلاب کے پروردہ مرتے نہیں بلکہ اپنی دیرینہ آرزو ’شہادت‘ کو پاکر کامیابی کی سند لیا کرتے ہیں۔ ایران نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ دشمن سخت انتقام کا انتظار کرے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی رپورٹ پارلیمنٹ کو پیش کرنے کا حکم
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵عراقی پارلیمنٹ نے حکومت کو جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابومہدی المہندس قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ جلد از جلد پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا انتقام، علاقے سے امریکیوں کا انخلا ہے: جنرل دہقان
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر حسین دہقان نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی صورت میں کسی کے ساتھ اپنی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز کوئی مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے شہادت کی پہلی برسری پر ریڈیو استقاقت کا اجراء
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳ریڈیو استقامت کے ذریعے اسلامی انقلاب کے فروغ اور جذبہ ایثارو شہادت کی حقیقی روح کی ترویج کی جائے گی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ایک حتمی اور یقینی امر ہے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰سپاہ پاسداران کے ائرو اسپیس شعبے کے سربراہ جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے بھی امریکہ سے انتقام لئے جانے پر زوردیا ہے-
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام، میدان میں لیا جائے گا
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل حسین سلامی
-
شہید سلیمانی کے قتل کے اگلے دن بائیڈن نے کیا کہا تھا؟
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۳کچھ لوگ اس طرح کا پروپيگنڈہ کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائيڈن پوری طرح موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ ہیں، لیکن کیا یہ بات صحیح ہے؟
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔
-
شہید سلیمانی کا قتل، ٹرمپ کی ممکنہ ہار کا سبب: رکن پارلیمنٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست کی وجہ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو قرار دیا ہے۔