-
ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن کے قیام کا خواہاں ہے: یحیی رحیم صفوی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی میجر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن کے قیام کا خواہاں ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی میجر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن کے قیام کا خواہاں ہے۔