-
اہوازی اسپائیڈر مین چل بسا ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ایران کے شہر اہواز میں اسپائیڈرمین کہلانے والا ایک شخص شہر کے ہلال پل پر کرتب دکھاتے ہوئے نیچے گر پڑا اور چل بسا۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مقدمے میں عدم پیش رفت اور ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے پر پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
برازیل کے فٹ بالرز کو لے جانے والا جہاز حادثے کا شکار
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹برازیل کے فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار ہوا، طیارے میں 81 مسافر سوار تھے۔
-
اٹلی میں ٹرین حادثہ ، بارہ افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳اٹلی میں ایک ٹرین حادثے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں
-
مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔
-
مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
-
فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر کو حادثہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷فرانس کی پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار سبھی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: تلنگانہ میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۵ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔