-
افغانستان میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ، 52 افراد ہلاک 73 زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷افغانستان میں دو بسوں اور ایک آئل ٹینکر کے درمیان تصادم میں کم سے کم باون افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ٹریفک کے حادثات میں اکّیس افراد کی ہلاکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴پاکستان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں کم سے کم اکیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
گھانا میں اکھتر مسافر ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸گھانا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکّر کے باعث اکھتر افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں -
-
ہندوستان میں شدید بارش کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد نوے سے تجاوز کرگئی
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۲ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
پاکستان میں ٹرین حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۰پاکستان میں ٹرین کے ایک حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی: مٹی کا تودہ جگھیوں پر گرگیا، 13 ہلاکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے بچوں سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔