-
حج کے لئے پہلا کاروان روانہ ۔ تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اس سال حج پر جانے والے 270 ایرانی حضرات کا پہلا کاروان آج بدھ کے روز امام خمینی ایئر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام قاضی عسکر بھی موجود تھے اور انہوں نے روانگی سے قبل حج اور زیارات کے حوالہ سے ضروری ہدایات لوگوں کو دیں۔
-
مناسک حج کا آغاز، لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے عازمین حج کی منیٰ آمد
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲حج کے مناسک آج سے شروع ہوں گے اور حجاج مناسک حج ادا کریں گے۔
-
ان دنوں خاص رونق ہے مدینہ میں ۔ تصاویر
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶حج کے ایام نزدیک ہیں۔لاکھوں مسلمان سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہونچ چکے ہیں۔ ان تصاویر میں حج سے قبل زائرین کو مدینۃ النبی میں مختلف زیارات سے مشرف ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سعودی عرب:3 عمارتوں میں آگ لگنے سے متعدد افراد زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷سعودی عرب میں حج کے موقع پر تین بڑی عمارتوں میں لگنے والی آگ سے عازمین حج کے اہلخانہ پریشان ہوگئے ہیں۔
-
مکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج کی بلڈنگ میں آتشزدگی
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴مکہ مکرمہ میں ہندوستانی حاجیوں کی ایک بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے
-
سعودی عرب حج کو سیاسی مسئلہ بنارہاہے، قطر
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵قطر نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ اس ملک کی وزارت اوقاف نے قطری عازمین حج کا اندراج بند کر دیا ہے- -
-
فی امان اللہ حاجیو! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹دو سال قبل منیٰ کے تلخ اور ناقابل فراموش سانحے کے بعد اب اس سال ایرانی عوام حج پر مشرف ہوں گے۔
-
ایرانی حاجیوں کے احترام اور سلامتی کے تحفظ کی یقین دہانی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶سعودی حکام نے ایرانی حاجیوں کے احترام، سیکورٹی اور انسانی وقار کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔