-
امریکی پورٹلینڈ شہر میں تشدد، 13 افراد کی گرفتاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۴امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں دو گروہوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں چھے افراد زخمی ہو گئے جبکہ تیرہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
یمن: سربراہِ انصاراللہ کے بھائی کے قاتل گرفتار کر لئے گئے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳یمن کے انٹیلی جینس اداروں نے خبر دی ہے کہ عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کے بھائی ابراہیم بدرالدین الحوثی کا قتل کرنے والے گروہ کے بیشتر عناصر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
سلامتی کے نام پر سعودی عرب میں ایک ہزار سے زائد غیر ملکی قید
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲سعودی کی وزارت داخلہ نے ایک ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو سیکورٹی معاملات کے بہانے گرفتار کرکے جیلوں میں بند کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بن سلمان نے اپنے والد کے قریبی دوست کو گرفتار کر لیا
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے والد شاہ سلمان کے قریبی دوست اور ایک قبیلے کے سردار نایف بن حثلین کو اس لئے گرفتار کر لیا کہ انہوں نے سعودی فرمانروا کو تنقید آمیز خط ارسال کیا تھا۔
-
سن 2000 سے اب تک 16500 فلسطینی بچے اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳غاصب صہیونی حکومت ستمبر دو ہزار اٹھارہ سے اب تک ساڑھے سولہ ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گرفتار
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳صیہونی فوجیوں نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کو اس وقت گرفتار کرلیا جو وہ مسجد الاقصی کے اندر داخل ہو رہے تھے۔
-
سزائے موت پانے والے سعودی شہدا کے اہل خانہ کو آل سعود کی دھمکی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی حکومت نے ان سینتیس شہدا کے لواحقین کو جیلوں میں ڈال دینے کی دھمکی دی ہے کہ پچھلے دنوں جن کے سر قلم کر دیئے گئے تھے۔ سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والوں کی لاشوں یا گرفتار کئے گئے لوگوں کے بارے میں کسی بھی طرح کا سوال کرنا منع ہے-
-
بحرینی شہریوں کے خلاف جارحانہ فیصلے
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳بحرین کی نمائشی عدالت نے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں ایک سو اڑتیس بحرینیوں کی شہریت سلب کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
-
پاکستان میں انتہا پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴حکومت پاکستان نے غیر معمولی کارروائی کرتے ہوئے انتہا پسند مدرسوں اور ان سے وابستہ اداروں کے ہزاروں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 8 افراد کی گرفتاری
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں اب تک سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں سے آٹھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔