-
جنسی ہراسانی کے الزام پر ہندوستانی وزیر مستعفی
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰تقریباً پندرہ دنوں تک چلی ’می ٹو‘ مہم کے سبب بھاری دباؤ کے بعد امور خارجہ کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے بدھ کو بالاخر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔
-
حکومت مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کےنئے پہلوؤں کا انکشاف
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان - شہباز شریف گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹پاکستان میں قومی احتساب بیورو نے صوبے پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ، مسلم لیگ کے صدر نیز حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
جنسی ہراسانی کے الزامات پر امریکی ٹیلی ویژن کے چیف ایگزیکٹو عہدے سے مستعفی
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے امریکی ٹی وی نیٹ ورک کے سربراہ لیس مون ویس نے بالاخراپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
-
ایران میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں گرفتاریوں کی لہر
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے اور اس تناظر میں مزید شہزادوں اور حکام کو گرفتار کیا جا رہا ہے - سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر کو کہ جو سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کی زیرنگرانی انجام پا رہی ہے، ذرائع ابلاغ بھرپور کوریج دے رہے ہیں-
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹بحرینی عوام نے عیدالفطر کے موقع پر مظاہرہ کرتے ہوئے نامور بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
بحرین،57 آمریت مخالفین کو موت اور عمرقید کی سزائیں
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
بے بنیاد الزامات کے تحت 10 بحرینیوں کی شہریت ختم
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ایک غیر قانونی حکم کے تحت مھاجرین اور اقامت سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت مزید 10 بحرینی شیعوں کی شہریت ختم کرنے کے حکم کی تائید کر دی۔