-
ایران میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں گرفتاریوں کی لہر
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے اور اس تناظر میں مزید شہزادوں اور حکام کو گرفتار کیا جا رہا ہے - سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر کو کہ جو سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کی زیرنگرانی انجام پا رہی ہے، ذرائع ابلاغ بھرپور کوریج دے رہے ہیں-
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹بحرینی عوام نے عیدالفطر کے موقع پر مظاہرہ کرتے ہوئے نامور بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
بحرین،57 آمریت مخالفین کو موت اور عمرقید کی سزائیں
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
بے بنیاد الزامات کے تحت 10 بحرینیوں کی شہریت ختم
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ایک غیر قانونی حکم کے تحت مھاجرین اور اقامت سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت مزید 10 بحرینی شیعوں کی شہریت ختم کرنے کے حکم کی تائید کر دی۔
-
امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کی گرفتاری
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
متعدد دہشت گردوں کی گرفتاریاں
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷ایران کے سیکورٹی اور انٹیلی جینس اداروں نے پچھلے چند روز کے دوران عوامی احتجاج کو تشدد میں تبدیل کرنے والے متعدد دہشت گردوں اور انقلاب مخالف عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مزید گیارہ سعودی شہزادے گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴ریاض کے الحکم محل کے باہر احتجاج کرنے والے گیارہ شہزادوں کو شاہی گارڈ نے گرفتار کر کے حائر جیل منتقل کر دیا۔