-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مزید شہریوں کی گرفتاریاں
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے عالی کے علاقے پر دھاوا بولتے ہوئے بیس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا اور نو بحرینی شہریوں کو جن میں کئی عورتیں بھی شامل ہیں تفتیش کےلئے طلب کر لیا۔
-
پیرس میں سعودی سفارت خانےکے سامنے مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰فرانس کے باشندوں نے پیرس میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کے مخالف بحرینی شہری گرفتار
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے متعدد شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱ہزاروں افراد نے کینیڈا کے شہر ونکوور میں میں مظاہرہ کرکے، فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے قریب بیت المقدس کے فلسطینیوں پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو زخمی اور متعدد دیگر کوگرفتار کرلیا ہے۔
-
شکست کے بعد صیہونی حکومت کی انتقامی کارروائیاں
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰بیت المقدس میں شکست کے بعد صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کےخلاف انتقامی کارروائی شروع کردی ہے
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹قطر کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادی ملکوں کے ساتھ اختلافات کے حل کے لئے میدان میں اترے
-
امریکی سینیٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے والے گرفتار
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵امریکی پولیس نے امریکی سینیٹ میں اوباما کیئر بل کو منسوخ کیے جانے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ڈیڑھ سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
ایرانی محقق اور ڈاکٹر امریکہ سے ڈی پورٹ
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰ہارورڈ یونیورسٹی کی دعوت پر جانے والے ایرانی محقق اور ڈاکٹر محسن دھنوی کو لوگن بوسٹن ایئر پورٹ پر تیس گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔