لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے ایک مفصل گفتگو میں بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا ۔
اسرائیلی اخبار ہارٹس میں شائع ایک مقالے میں اسرائیلی معاشرے پر سید حسن نصر اللہ کے اثرات کا وسیع پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے ۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور ٹرمپ کے جنگ پسندانہ بیانات سے پسپائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صیہونی حکومت پر مزاحمتی قوت کی کامیابی کی انیسویں سالگرہ اور لبنان کی مکمل آزادی کی مناسبت سے تقریر کی جو مختلف پہلوؤں کی حامل تھی-
فوٹو گیلری
امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے علاقے میں جنگ کے بارے میں افواہ کو وسیع پیمانے پر نفسیاتی جنگ قرار دیا اور نئی نفسیاتی جنگ کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا-
سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔