-
کورونا متاثرین کی تعداد کم ہو رہی ہے: صدر روحانی
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عوام کی جانب سے سماجی فاصلہ قائم کرنے کے منصوبے میں تعاون کئے جانے کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے تمام صوبوں میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں عوام اور طبی عملہ صحیح راستے پر گامزن ہے۔
-
انسداد کورونا مہم کی کامیابی عوامی تعاون کا نتیجہ ہے: صدر ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کی کامیابی کو عوام کے تعاون کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
دنیا کو حیرت ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کیسے کورونا کا مقابلہ کر رہا ہے: صدر روحانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کی روک تھام کے لئے ملک میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے قانون پر عمل کو لازمی قرار دیا۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
سبھی حکومتوں اور قوموں کو ساتھ میں مل کر کورونا سے مقابلہ کرنا چاہئے: روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کورونا کی بیماری، ایک عالمی موضوع میں تبدیلی ہوگئی ہے، کہا کہ سبھی حکومتوں اور قوموں کو کورونا سے مقابلے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئے۔
-
ایران، کورونا مخالف مہم کے امید افزا نتایج، ساڑھے سات ہزار سے زائد صحتیاب ہوئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف مہم کی قومی کمیٹی کی سفارشات اور ہدایات پر عوام کی توجہ ان پر عمل درآمد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تعلق سے ملک کے گوشہ و کنار سے ملنے والی رپورٹیں امید افزا ہیں۔
-
امریکی عوام، حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: حسن روحانی
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ایران کے صدر نے امریکی عوام کے نام اپنے پیغام میں ایران کے خلاف امریکی پابندیاں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ ہر وہ پالیسی جو ایران میں طبی نظام کو کمزور کرنے اور اسی طرح بحران سے نمٹنے کیلئے مالی وسائل کو محدود کرنے کا باعث بنے تمام ممالک کی جانب سے کورونا کا مقابلہ کرنے پر منفی اثرات مرتب کرے گی۔
-
ایرانی قوم نے گزشتہ سال نئی تاریخ رقم کی: حسن روحانی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰صدر مملکت نے نئے ایرانی سال 1399 ہجری شمسی کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیا سال ایران کے دنیا اور پڑوسیوں کے ساتھ معاشی تعلقات میں تبدیلی کا سال ہوگا۔
-
کورونا کے خلاف قومی مہم حوصلہ افزا ہے: صدر روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے وزارت صحت سے وابستہ سبھی اداروں، عہدیداروں، ڈاکٹروں اور نرسوں کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
سب مل کر امریکہ کی طبی دہشتگردی کا مقابلہ کریں : ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے صدر نے اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی کوششوں کو نقصان پہنچنے کے سبب امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں۔