-
ایران کے صدر کی دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے اور بے گناہ انسانوں کی جان کی حفاظت پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ادلب میں دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے اور بے گناہ انسانوں کی جان کی حفاظت پر تاکید کی ہے
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال اور اس معاہدے پر یورپی فریقوں کی ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کیا.
-
ایران کے صدر، اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ نے ووٹ کاسٹ کیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہوں نے آج تہران کے مختلف علاقوں میں ووٹ ڈالا۔
-
ایران نے دباو اور پابندیوں کے باوجود ترقی و پیشرفت کی ہے: صدر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے صدر نے آج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے دباو اور پابندیوں کے باوجود ان شعبوں میں کافی پیشرفت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت بند ہونے کی صورت میں تہران اور ریاض کے مذاکرات ممکن ہوجائیں گے، صدر روحانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف پابندیوں سے دشمنوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اورامریکی حکام آج اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں کہ انہوں نے پابندیوں کا جو راستہ اپنایاتھا وہ غلط تھا
-
صدر مملکت کا ایرانی قوم سے اظہار تشکر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور اور پرجوش شرکت پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی انقلاب ایران کی اکتالیسویں سالگرہ کے جلوس میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے اور اخبارات نے خصوصی شہہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی وعدوں میں کمی معاہدے کا حصہ : حسن روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱ایران کے صدر نےکہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر مکمل عمل در آمد کرے تو ایران جوہری وعدوں میں کمی لانے سے پہلے کی صورتحال پر واپس آئے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران گھٹنے ٹیکنے والا نہیں : صدر مملکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری دی اور آپ کے اہداف و مقاصد سے تجدید عہد کیا۔
-
حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ سے تجدید عہد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
صدر مملکت اورکابینہ اراکین کا حضرت امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔