ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔
صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی اندرونی مزاحمت اور فعال سفارتکاری پر مبنی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مثبت پالیسی نے عالمی رہنماوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
صدر مملکت کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی کردی گئی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کل رات اپنے پیغام میں امریکہ کی جانب سے ایران کے وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عیدالاضحی کی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں اور امریکہ کے اقدامات کے نتیجے میں خطے کے مسائل مزید پیچیدہ اور خطرناک ہو جائیں گے -
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے بےگناہ کشمیریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بدامنی کی روک تھام کے لیے ہندوستان اور پاکستان دونوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی عوام کی خود مختاری کو زک پہنچانے اور ان کے ارادے کو کمزور کرنے میں ناکام اور مایوس ہوگیا ہے۔