-
شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شہید آیت الله رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
سفارت کاروں اور عالمی شخصیات کی جانب سے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳نیویارک میں تقریبا سو ممالک کے سفارت کاروں اور بین الاقوامی شخصیات نے شہید صدر آیت اللہ رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا اور عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ ایرانی قوم ایک زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب+ تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے تبریز، قم، تہران، شہرری، بیرجند، مشہد، زنجان اور نجف آباد میں شہداء کی تدفین کے موقع پر عوام کی پرجوش حاضری اور جنازوں کے شاندار وداع کے بارے میں فرمایا کہ یہ اجتماع ظاہر کرتے ہیں کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر تہران پہنچ گئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸عراق کے صدر عبداللطیف رشید ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں ہفتے کے روز صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچے۔
-
امریکی یہودیوں کی جانب سےشہید صدراورشہید وزیرخارجہ کوخراج عقیدت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶صیہونیت مخالف یہودیوں کی بین الاقوامی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین کی ایک جماعت نے مقامی وقت کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر جاکر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہونے والے دیگر شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ناتوری کارتا یہودیوں کا استقبال کیا۔
-
شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃ اللہ رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے