فقہا کی کونسل مجلس خبرگان کے اراکین نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یکم مارچ کو ایران کے پارلیمانی انتخابات میں ایرانی عوام نے بھرپور شرکت کرکے عظیم جہاد انجام دیا ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بھرپور اور پرجوش انتخابات ملک کا نظام چلانے اور ملک کی ترقی وپیشرفت کا ایک مضبوط ستون ہے-
انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔
ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔