-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹25 دسمبر حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس روز دنیا بھر میں آپ کے چاہنے والے جشن مناتے ہیں۔
-
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور آپ کا تعارف - متن + آڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبرکو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے- اس مناسبت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا ریڈیو ٹیلی ویژن کا ادارہ سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔-
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مبارکباد
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2018 کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔