-
پرتگال میں’’ شہر فاطمہ‘‘ کی زیارت
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷تحریر : ڈاکٹر آر نقوی
-
بارگاہ علوی میں صحن فاطمی کا افتتاح ۔ تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کے موقع پر امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں تعمیر ہو رہے صحن حضرت فاطمہ (س) کے ایک حصہ کا افتتاح کر دیا گیا۔اس تقریب میں ایران سے رہبر انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام گلپایگانی، تھران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی اور بعض اراکین پارلیمینٹ بھی شریک تھے۔
-
دختر رسول (ص) کا جشن ولادت با سعادت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰سحر رپورٹ
-
دنیا کے گوشہ و کنار میں صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کا جشن ولادت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹دختر رسول صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت اور یوم مادر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے-
-
رہبرانقلاب اسلامی سے ذاکرین اہل بیت (ع) کی ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳حضرت فاطمہ زہرا (س) كے يوم ولادت كی مناسبت سے ايران كے معروف ذاكرين اہل بيت (ع) نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات كی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س)کی ولادت با سعادت مبارک ہو
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱دختر رسول صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔
-
ترانہ - بے حرم بی بی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸ایران کے انقلابی سنگر ( ترانہ خواں ) حامد زمانی اور عبدالرضا ہلالی کی حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان میں مداحی
-
حضرت فاطمہ زہراؑ کی زندگی کی نمایاں خصوصیات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا " ملک بھر سے منتخب خواتین سے خطاب " سے اقتباس 19اپریل،2014 دورانیہ: 01:31
-
سوگ زہرا (ع)/ پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷تہران: ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔