May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶ Asia/Tehran

امام زمانہؑ کے ظہور کی اُمید ہر مومن کے دل میں موجود ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب امام زمانہؑ ظلم و جور کی اس فضا کا خاتمہ کریں گے اور علَمِ عدالت کو پوری دُنیا پر لہرا دیں گے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

30 اپریل 2018

بشکریہ: ولایت میڈیا

ٹیگس