-
زمبابوے میں فوجی بغاوت
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵زمبابوے کے ریاستی خبر رساں ادارے زیڈ بی سی کے صدر دفتر پر فوجیوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اس ملک میں جاری سیاسی کشیدگی میں یہ ایک نیا موڑ ہے۔
-
ناکام فوجی بغاوت کا شاخسانہ، پچاس ہزار سے زائد افراد کی نوکریاں خطرے میں
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۹ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے نتیجے پچاس ہزار سے زائد افراد کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
ترک فوج کو بغاوت سے پہلے اس کا علم ہو گیا تھا
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۵ترک فوج نے کہا ہے کہ اسے ناکام بغاوت سے پہلے ہی اس کا علم ہو گیا تھا۔
-
ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپوں کے بعد انقرہ میں حکام نے فوجی بغاوت ناکام بنا دیئے جانے کی خبر دی ہے -