-
ایرانی خواتین کا ہندوستانی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے ہندوستان کی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں خواتین کی گرفتاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے قائد نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے خواتین کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
-
ہندوستان کی باپردہ طالبات کی حمایت میں پاکستانی خواتین کا مظاہرہ+ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴پاکستان کی باپردہ خواتین نے پردے کی خاطر پڑھائی لکھائی اور امتحانات سے محروم ہو جانے والی ہندوستانی طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
بے دست و پا ضرور مگر ناتواں نہیں!
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶پیدائشی طور پر بے دست و پا مگر توانائیوں اور فولادی ارادوں کی مجسم نمونہ ایک تیئیس سالہ خاتون ’’فاطمہ نیک گستر‘‘ کی داستانِ زندگی کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔
-
مسلم بہن بیٹیاں ہماری ’صاف‘ نیت سے اچھی طرح سے واقف ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تین طلاق قانون کے حوالے سے اپوزیشن کو ہدف تنقید اور مسلم خواتین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت مسلم بہن بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
طالبان کے ساتھ تعاون، عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط: یورپی یونین
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲یورپی پارلیمنٹ نے طالبان کے ساتھ تعاون کو عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط کردیا ہے۔
-
آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳آسٹریا کی بہادر پولیس نے کورونا کے جبری ویکسینیشن کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران ایک بوڑھی خاتون کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کر لیا۔ ایک سن رسیدہ فرد وہ بھی ایک خاتون کے خلاف یہ تشدد پسندانہ انداز یورپ میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے فلسطین و یمن میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزیوں پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران کی خاتون فلم ساز کو عالمی ایوارڈ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹ایران کی خاتون فلم ساز کو ڈھاکہ فلم فیسٹول کے دوران بہترین خاتون فلم ساز کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں خواتین کو جنسی امتیاز کا سامنا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸سحر نیوز رپورٹ