-
ملک کے سیاسی و سماجی منظرنامے میں ایرانی خواتین کو اہمیت حاصل ہے/ ستمدیدہ خواتین کی روشن ترین مثال فلسطینی خواتین ہیں: سفیر ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱تہران اقتصادی و اجتماعی ترقی اور معاشرے کی سیاسی و ثقافتی زندگی میں خواتین کے کردار کے لئے بڑی اہمیت کا قائل ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کا چاندی کا تمغہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱کشتیرانی کے مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ہانیہ خرسند نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔
-
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم، ہندوستان پہنچ گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی قومی ویمن فٹبال ٹیم ایشیا کپ دو ہزار بائیس میں شرکت کے لیے ، ہندوستان کے شہر ممبئی پہنچ گئی ہے۔
-
عراق میں پہلی بار صدارتی انتخابات میں خاتون امیدوار میدان میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰کرد عراقی خاتون شیلان فواد نے ملک کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔
-
آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی والے ایپ کے ملزمان گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷ہندوستان میں مسلم خواتین کی نیلامی کا بلی بائی نامی ایپ چلانے والے دو اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغان خواتین کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغان خواتین نے امریکہ میں افغانستان کے کرنسی ذخائر منجمد کئے جانے کے خلاف بدھ کو مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑهانے کا معاملہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲کابل میں افغانستان کی خواتین نے موجودہ صورتحال اور اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔