-
اقوام متحدہ اپنے بعض مقاصد حاصل نہیں کر پایا: غلام علی خوشرو
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بیرونی دہشت گرد گروہوں کے دائرے میں دہشت گردی اور منظم جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بقا کا دارومدار تمام فریقوں کی جانب سے پابندی پر ہے
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکہ کے حالیہ فیصلے کو ایٹمی معاہدے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کی بقا اور دوام کا دارومدار، تمام فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پاسداری پر ہے-
-
امریکی کانگریس کے حالیہ بل کے خلاف، اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام ایران کا خط
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام ایک خط میں امریکی کانگریس اور سینیٹ کی جانب سے ایران پر پابندیوں میں اضافے کے حوالے سے شدید احتجاج کیا ہے-
-
جنگ کا شکار بچوں کے انجام پر اقوام متحدہ کی خاموشی اور ایران کی تنقید
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سیاسی دباؤ کی بنا پر یمن میں جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کے انجام پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔