Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۶ Asia/Tehran
  • پاکستان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

سحرنیوز/پاکستان: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق احکامات جاری کردیے، پٹرول 5 روپے فی لیٹرمہنگا ہو گیا، نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ٹیگس