-
ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی انتقامی کارروائی سے پریشان ہو گئے اور اس موقع پر ان کی پریشانی قابل دید تھی۔
-
پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام: حسن روحانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ایرانی عوام نے دشمن کی اقتصادی پابندیوں کو استقامت اور پائیداری کے ساتھ ناکام بنادیا ہے ۔
-
پینٹاگون نے ایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمزمیں ایرانی بحریہ کی طاقت کا اعتراف کیا گیا ہے۔
-
آل سعود کا امریکی دفاعی سسٹم پیٹریاٹ ۔ کارٹون
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴کچھ عرصے قبل سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی دو رفائینریز پر ہوئے یمن کے جوابی حملے کے بعد دنیا پر یہ بات روشن ہو گئی کہ امریکہ سے بڑی مقدار میں خریدے گئے اسلحے منجملہ بظاہر پیشرفتہ دفاعی سسٹم پیٹریاٹ سعودی عرب کو بیرون ملک سے ہونے والے حملوں کے مقابلے میں محفوظ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔اس موضوع پر کارٹونسٹ افراد کا طنز آمیز اور معنیٰ دار رد عمل سامنے آیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲فوٹو گیلری
-
ایران کے دفاعی شاہکار ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳۳۱ مرداد مابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت پر آئیے ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں ایران کی دفاعی صنعت پر۔
-
ایران نے ایک اور میزائل سسٹم تیار کیا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔
-
یمن میں امریکی ڈرون تباہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے آج علی الصبح امریکہ کے جدید ترین ڈرون ایم کیو 9 کو جو سعودی اتحاد سے متعلق تھا ذمار میں مار گرایا ۔
-
ایران کے جدید ترین گائیڈڈ میزائل ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳اب ایرانی میزائل مزید دقت و اطمینان کے ساتھ اپنے شکار کو نشانہ بنائیں گے۔ایران نے قائم سیریز کے دو اور گائیڈڈ اینڈ میزائل یاسین اور بالابان کی رونمائی کی ہے جن میں خطا امکان نہ کے برابر ہے اور ان کے ذریعے مد نظر شکار کو یقینی طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے: مائیک پومپیو
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکی وزیر خارجہ نے کل ایک بار پھر ایران کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔