شام سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غوطہ شرقی کے علاقے حرستا سے دو مرحلوں میں پندرہ سو دہشت گرد نکل گئے ہیں۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر دہشت گردوں کے راکٹ کے حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ستّر فیصد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
دو ہزار عام شہریوں کو غوطہ شرقی میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں سے باہر نکال لیا گیا ہے جبکہ مزید بیس ہزار عام شہریوں کے انخلا کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع علاقے القدم سے منگل کے روز دہشت گردوں اور ان کے گھرانے کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز ہو گیا۔
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں مدیرا کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شام میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
شام میں غوطہ شرقی میں فائر بندی کے اعلان کے باوجود دہشت گردوں نے عام شہریوں کو فراہم کی جانےوالی راہداری کو مارٹر گولوں سے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں کئی عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
شام کی وزارت خارجہ نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے خلاف جارحیت کی پالیسی کے تحت بعض طاقتیں جھوٹ کا سہارا لے رہی ہیں۔