-
افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔
-
سرحدی علاقے سراوان میں بارڈر سیکورٹی اہلکار کی شہادت
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷ایران کے جنوب مشرقی علاقے سراوان میں مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایرانی بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا
-
افغانستان میں دھماکہ، آٹھ عام شہری جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان، 6 سکیورٹی اہلکار جانبحق و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار جانبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
مالی میں فوجی اڈے پر حملہ ، تیس فوجی ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷نامعلوم مسلح افراد نے افریقی ملک مالی کے شمال مغربی علاقے میں ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم سے کم تیس فوجیوں کو قتل کردیا ہے۔
-
فرانس میں مسجد پرحملہ، نمازی زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان سرغنہ ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵افغانستان میں ایک طالبان سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے
-
ایران کی جیکیگور چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملہ ناکام
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے جنوب مشرقی ایران کی جکیگور چیک پوسٹ پر جیش الظلم نامی دہشتگرد گروہ کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 70 فلسطینی زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع علاقے جبل العرمہ پر حملہ کرکے کم سے کم 70 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔