-
سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک: امریکی سینیٹر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲امریکی کانگریس کی مسلمان رکن ایلہان عمر Ilhan Omar نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک ہے۔
-
مغربی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳عراقی کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے پہلے دن دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ بیان کو دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔
-
افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.
-
پاکستان میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴پاکستان کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر اتفاق
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے دو اہم رقیبوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان وسیع البنیاد حکومت کے قیام سے متعلق سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
-
شام پر ترکی اور دہشتگردوں کا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شام کے صوبے حلب پر راکٹوں سے حملہ کیا۔
-
امریکہ طالبان معاہدے سے دہشتگردی میں کوئی کمی نہیں آئی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے قطر معاہدے سے افغانستان میں جنگ و تشدد میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
افغان وزارت دفاع کی تنصیبات پر طالبان کا حملہ، ۲۵ ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں اس ملک کی وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔