-
امریکہ طالبان معاہدے سے دہشتگردی میں کوئی کمی نہیں آئی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے قطر معاہدے سے افغانستان میں جنگ و تشدد میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
افغان وزارت دفاع کی تنصیبات پر طالبان کا حملہ، ۲۵ ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں اس ملک کی وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
افغانستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 9 جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
افغان سیکورٹی فورس نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ قندھار میں ایک کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکہ سے معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا: رپورٹ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹افغانستان کے نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹوریٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے کے بعد سے ملک بھر میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے
-
افغانستان، خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳افغانستان ایک بار پھر دہشت گردانہ حملوں اور خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ اس درمیان طالبان نے اپنے حملے وسیع تر کرنے کی دھمکی بھی دی۔
-
سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ، جانی نقصان کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰افغانستان کے صوبے میں سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دسیوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق، رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنایا
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے الانبار کے ایک علاقے کو نشانہ بنانے کے لئے داعشی عناصر کے دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
ترکی میں سترہ دہشتگرد مارے گئے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹ترکی کے وزیر دفاع نے ملک میں 17 دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔