لندن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹاور ہل میٹرو اسٹیشن میں ایک پرس بم دھماکے کے بعد میٹرو اسٹیشن کو خالی کروا لیا گیا۔
دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں عراقی فوج کی پے در پے کامیابیوں کے بعد تکفیری عناصر نے عراق کے مختلف شہروں میں دھماکوں اور عام شہریوں کا قتل عام تیز کر دیا ہے-
برطانوی پولیس نے لندن کے میٹرو دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح گذرگاہ میں دہشت گردانہ بم دھماکے سے غاصب دشمن اور تکفیریوں کے خلاف مزاحمتی تحریک کی جدو جہد میں کوئی خلل واقع نہیں ہوگا۔
شام کے شہر حلب میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین، افغانستان کی حکومت اور قوم سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
دنیا کے مختلف ملکوں اور رہنماؤں نے تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی حامی حکومتوں کے خلاف موثر طور پر کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حکومت پاکستان کے سلسلے میں متحدہ قومی حکومت کا موقف وضع کرنے کے لئے قومی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل نے کابل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے