-
وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
بجلی کی کٹوتی سے دہلی کے لوگ پریشان: آتشی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی بجلی کی کٹوتی کے مسئلے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے اسکولوں کی فیس میں اضافہ ہونے کے بعد احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰دہلی کے اسکولوں میں فیس میں بڑھتی جارہی ہے اس درمیان دہلی فیس میں اضافے کے خلاف طلبا کے گھروالوں نے دہلی پبلیک اسکول دواریکا کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا تو اسکول کی انتظامیہ نے اسکولی بچوں کو لائبریری میں ہی یرغمال بنالیا۔