- 
          غزہ میں صیہونی حائل دیوار کی تعمیر کی تکمیلOct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹صیہونی حکومت کے ٹیلیویژن نے غزہ پٹی کی سرحد پر دیوار حائل کی تعمیر مکمل ہوجانے کی خبر دی ہے۔ 
- 
          ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیوJul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوفانی ہوا نے مذکورہ دیوار کے ایک حصے کو اکھاڑ کر زمیں بوس کر دیا۔ 
- 
          امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشنMar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ 
- 
          جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمیApr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲جنوبی افریقہ میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ 
- 
          دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیا جائے، ایران کا مطالبہOct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک اپنے ایٹمی ہتھیار نابود کر دیں۔ 
- 
          امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار کی تعمیر کی ریپبلکن نمائندے کی جانب سے حمایتJan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندے نے کہا ہے کہ وہ غیرقانونی مہاجرین کے داخلے کی روک تھام کے لئے امریکہ اور میکسیکو کے درمیان حائل دیوار کی تعمیر کی غرض سے بجٹ مخصوص کئے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔