مشرقی سعودی عرب کے العوامیہ شہر کے عوام نے محاصرے، فائرنگ اور گھروں کو ڈھائے جانے کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود سخت محاصرے میں اپنا پہلا روزہ رکھا-
سحر نیوز رپورٹ
علی لاریجانی نے کہا کہ رمضان کریم مسلم امہ کے لئے صبر اور برداشت کا مہینہ ہے اسی لئے ہمیں چاہئے کہ یکجہتی اور قریبی تعاون سے مسلم امہ کے درمیان بھائی چارے اورامن کو فروغ دیں.
ماہ خدا ماہ تزکیہ نفس کا ایران میں آج سے آغاز ہو گیا ہے جبکہ پاکستان،ہندوستان اور بنگلا دیش میں کل یکم ماہ مبارک رمضان ہے۔
رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام، رحمت کا مہینہ نشر ہونے کی تاریخ 24 جون
رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ممالک کے نائب صدور کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔