-
سامراجی طاقتیں جہاں اپنے مفادات دیکھتی ہیں وہاں پس پردہ جنگیں بھڑکاتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر عقلانیت سے کام لیا جائے تو دشمن کے تخمینوں اور اندازوں کو درھم برھم کیا جاسکتا ہے۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
مغرب انسانی حقوق کا دشمن ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغرب کو انسانی حقوق کادشمن قرار دیا ہے۔
-
فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶شب ولادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں سے ایران دشمن محاذ کمزور ہو رہا ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا میں پیش آنے والی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور اُنہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن محاذ کو کمزور کرنے والا قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ملک کی خارجہ پالیسی میں مزید تحرک اور جدت عمل لانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران بھر میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔
-
شفاف تعاون پر روس نے ایران کی قدردانی کی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷روس کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو صحیح سمت میں قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران ماسکو کے مابین مختلف سطح کے رابطوں میں تیزی آئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی۔ تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵بہار قرآن ماہ رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد ہوا۔
-
حرم امام علی رضا (ع) میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ