-
امام خمینی امریکہ سمیت دنیا کی سامراجی طاقتوں کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: اہلسنت و شیعہ علماء
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں دنیا پر امام خمینی رح کے افکار و کردار کے اثرات کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام ایران کے خانہ فرہنگ نے کیا تھا۔ اس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی بعض اہم سیاسی و دینی سخصیتوں نے بھی شرکت کی۔
-
ایران اور ترکمنستان کے مابین قابل قدر ثقافتی اشتراکات پائے جاتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمنستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ثقافتی اشتراکات کے حامل ہیں اور مختلف بالخصوص انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
-
ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عمان کے سلطان سے ملاقات میں خطے میں صیہونی حکومت کے خطرات کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی قربت اور باہمی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ارکان پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر ارکان سے ملاقات میں گیارہویں پارلیمنٹ کو مجموعی طور پر ایک انقلابی، جوان، محنتی پارلیمنٹ قرار دیا جس نے ملکی مسائل کے حل کے سلسلے میں بڑی اچھی قانون سازی کی ہے۔
-
خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ کی خرمشہر کی فتح اور آزادی حقیقت میں ایک بڑا اور غیر معمولی کارنامہ تھا
-
ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳حماس کے سربراہ نے صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں ایران کو وہ ستون قرار دیا جس پر فلسطینی مزاحمت کا تکیہ ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی خارجہ پالیسی کا رخ معین کر دیا
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے خارجہ پالیسی میں پروقار غیر التماسی ڈپلومیسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حج ظالموں کے مقابلے میں مسلمان اقوام کی طاقت اور قوت کے اظہار کا موقع ہے ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی مرکزی حج کمیٹی کے عہدیداروں سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ حج کے عظیم اجتماع کو عالم اسلام اور اسے درپیش مسائل کے لئے ایک اہم پیغام کا حامل ہونا چاہئے